ریزرویشن آفس اپ گریڈ

 ریزرویشن آفس اپ گریڈ

لاہور (اپنے کامرس رپورٹر سے )ریلوے ہیڈکوارٹر میں ریزرویشن آفس دیدہ زیب ڈیزائن اورایئر کنڈیشنڈ ماحول کیساتھ اپ گریڈ ،ٹوکن سسٹم کی تنصیب، 15 منظم ٹکٹنگ کاؤنٹرز ،مسافروں کیلئے انفارمیشن ڈیسک بھی موجود ہے ۔

ریلوے ہیڈکوارٹر میں ریزرویشن آفس دیدہ زیب ڈیزائن اورایئر کنڈیشنڈ ماحول کیساتھ اپ گریڈ ،ٹوکن سسٹم کی تنصیب، 15 منظم ٹکٹنگ کاؤنٹرز ،مسافروں کیلئے انفارمیشن ڈیسک بھی موجود ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں