منہ کھر بیماری کی ویکسین کامیاب
لاہور(خبر نگار)ویٹرنری یونیورسٹی کی تیار کردہ منہ کھر بیماری کی ویکسین کامیاب، محقق وپروڈکشن کے سربراہ ڈاکٹر عامر باجوہ کا کہنا ہے کہ یہ ویکسین امپورٹڈ سے سستی اور زیادہ موثر ہے ،صوبوں سے کروڑوں کے آرڈرزملے ہیں۔
ویٹرنری یونیورسٹی کی تیار کردہ منہ کھر بیماری کی ویکسین کامیاب، محقق وپروڈکشن کے سربراہ ڈاکٹر عامر باجوہ کا کہنا ہے کہ یہ ویکسین امپورٹڈ سے سستی اور زیادہ موثر ہے ،صوبوں سے کروڑوں کے آرڈرزملے ہیں۔