43 ہزار طلبہ کی تعداد انرولمنٹ ٹارگٹ سے کم،پوراکرنیکاحکم

43 ہزار طلبہ کی تعداد انرولمنٹ  ٹارگٹ سے کم،پوراکرنیکاحکم

لاہور(خبر نگار)لاہور کے سرکاری سکولوں میں 43 ہزار طلبہ کی تعداد انرولمنٹ ٹارگٹ سے کم ہونے کا انکشاف،16 روز میں 18 ہزار سے زائد طلبہ کے داخلوں میں کمی ریکارڈ،روزانہ اوسطاً 1200 طلبہ کے داخلے کم ہونے لگے ۔

 انرولمنٹ کم ہونے پر سی ای او ایجوکیشن اتھارٹی طارق محمود نے متعلقہ افسروں سے وضاحت طلب کرلی۔ا نرولمنٹ ٹارگٹ پورا کرنے اور روزانہ مانیٹرنگ کا حکم دیدیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں