168ناجائز کمرشل ونادہندہ املاک سیل

168ناجائز کمرشل ونادہندہ املاک سیل

لاہور (سٹاف رپورٹر سے )ایل ڈی اے ٹیموں کا پی سی ایس آئی آر، ناز ٹاؤن، یو ای ٹی سوسائٹی،گلبرگ، فیصل ٹاؤن،کینال روڈ، گلشن راوی اوراقبال ٹاؤن میں آپریشن، ناجائز کمرشل و فیس کی عدم ادائیگی پر168املاک سربمہر کردیں۔

ایل ڈی اے ٹیموں کا پی سی ایس آئی آر، ناز ٹاؤن، یو ای ٹی سوسائٹی،گلبرگ، فیصل ٹاؤن،کینال روڈ، گلشن راوی اوراقبال ٹاؤن میں آپریشن، ناجائز کمرشل و فیس کی عدم ادائیگی پر168املاک سربمہر کردیں۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں