شراب سپلائی کرنیوالے دو ملزم گرفتار
لاہور (کرائم رپورٹر)جوہر ٹاؤن پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے شراب سپلائی کرنے پر دو ملزموں زنیر اور عقیل آفتاب کو گرفتار کر کے 13 سے زائد شراب کی بوتلیں برآمد کرلیں۔ ملز م سابقہ ریکارڈ یافتہ نکلے ،متعدد بار جیل جا چکے ہیں۔
جوہر ٹاؤن پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے شراب سپلائی کرنے پر دو ملزموں زنیر اور عقیل آفتاب کو گرفتار کر کے 13 سے زائد شراب کی بوتلیں برآمد کرلیں۔ ملز م سابقہ ریکارڈ یافتہ نکلے ،متعدد بار جیل جا چکے ہیں۔