گریجوایٹ پروگرامز میں داخلوں کیلئے نئی پالیسی جاری

گریجوایٹ پروگرامز میں  داخلوں کیلئے نئی پالیسی جاری

لاہور(خبر نگار)ہائر ایجوکیشن کمیشن نے گریجوایٹ پروگرامز میں داخلوں کیلئے نئی پالیسی جاری کر دی۔

تفصیلات کے مطابق ایچ ای سی کے مطابق فال 2026 سے ملک بھر کی تمام سرکاری اور نجی جامعات میں لیول 7 اور لیول 8 یعنی ایم ایس ۔کمیشن نے جامعات کی جانب سے الگ انٹری ٹیسٹ لینے کی پالیسی فوری طور پر واپس لینے کی ہدایت بھی جاری کر دی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں