2منشیات فروش گرفتار

2منشیات فروش گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران خفیہ اطلاع پر برکی پولیس منشیات کی سپلائی دیتے ہوئے ارسلان اور طارق کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے ان سے اڑھائی کلو سے زائد چرس برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے ۔

منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران خفیہ اطلاع پر برکی پولیس منشیات کی سپلائی دیتے ہوئے ارسلان اور طارق کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے ان سے اڑھائی کلو سے زائد چرس برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں