ڈی جی کا داتادربار توسیعی منصوبے کادورہ

ڈی جی کا داتادربار توسیعی منصوبے کادورہ

لاہور(سٹاف رپورٹر سے)ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق نے مشیر وزیر اعلیٰ ذیشان ملک کے ہمراہ داتا دربار توسیعی منصوبے اورناصر باغ پارکنگ پلازہ کا دورہ کیا۔

چیف انجینئر ٹیپا اقرار حسین نے بتایا کہ منصوبے پر ترقیاتی کام تیزی سے جاری ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں