65لاکھ کی منشیات برآمد
لاہور (آن لائن) اینٹی نارکوٹکس فور س نے لاہور سمیت ملک کے دیگر شہروں میں کارروائیوں کے دوران 65لاکھ روپے مالیت کی منشیات برآمد کرلی۔خفیہ اطلاع پر فیڈرل بی ایریا میں واقع کورئیرآفس میں کارروائی کی گئی۔
اینٹی نارکوٹکس فور س نے لاہور سمیت ملک کے دیگر شہروں میں کارروائیوں کے دوران 65لاکھ روپے مالیت کی منشیات برآمد کرلی۔خفیہ اطلاع پر فیڈرل بی ایریا میں واقع کورئیرآفس میں کارروائی کی گئی۔