گھروں میں قائم ٹیوشن سینٹرز کو رجسٹریشن سے استثنیٰ کی تجویز

 گھروں میں قائم ٹیوشن سینٹرز  کو رجسٹریشن سے استثنیٰ کی تجویز

لاہور(خبر نگار)پنجاب میں اکیڈمیز اور ٹیوشن سینٹرز کی رجسٹریشن کیلئے نئی پالیسی کی تیار ی جاری، گھروں میں قائم ٹیوشن سینٹرز کو رجسٹریشن سے استثنیٰ دینے کی تجویز زیر غور ۔

محکمہ تعلیم اکیڈمیز اور ٹیوشن سینٹرز کی رجسٹریشن کیلئے ایس او پیز تیار کررہاہے ۔ ایجوکیشن اتھارٹیز کا مؤقف ہے کہ گھروں میں قائم  چھوٹے ٹیوشن سینٹرز کی رجسٹریشن ومانیٹرنگ ممکن نہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں