ون ویلنگ اورہلڑبازی پردو نوجوان پکڑے گئے
لاہور(کرائم رپورٹر)لٹن روڈ پولیس نے کینال روڈ پر ون ویلنگ، خطرناک کرتب دکھانے اور ہلڑبازی میں ملوث دو نوجوانوں کو سوشل میڈیا پر ویڈیو شیئر کرنے پرگرفتار کر لیا۔
پولیس نے ون ویلر بالاج اور شہریار کو ایل او ایس روڈ سے دورانِ پٹرولنگ قابوکرلیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments