راوی روڈپرگاڑی سے لاکھوں مالیت کی کیمیکل ڈور برآمد،ملزم گرفتار

 راوی روڈپرگاڑی سے لاکھوں مالیت  کی کیمیکل ڈور برآمد،ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)موبائلز سکواڈ نے لاکھوں مالیت کی قاتل کیمیکل ڈور کی سپلائی ناکام بنا کر ملزم گرفتار کر لیا ۔

گزشتہ روز موبائلز سکواڈ ناکہ نیو راوی روڈپولیس نے دوران چیکنگ مشکوک گاڑی سے 56 سے زائد خطرناک کیمیکل ڈور کی چرخیاں برآمد کر کے ملزم امجد کو ڈورسمیت شاہدرہ پولیس کے حوالے کر دیا۔ ملزم آن لائن آرڈر پر سپلائی دیتا تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...