گمشدہ خاتون خاندان سے ملادی
لاہور (کرائم رپورٹر)10سال سے گمشدہ خصوصی خاتون اہلِ خانہ سے ملوا دی گئی ۔ ترجمان سیف سٹیز کے مطابق قوتِ گویائی اور سماعت سے محروم شریفاں بی بی تقریباً ایک دہائی بعد اپنے خاندان سے دوبارہ مل گئی۔
10سال سے گمشدہ خصوصی خاتون اہلِ خانہ سے ملوا دی گئی ۔ ترجمان سیف سٹیز کے مطابق قوتِ گویائی اور سماعت سے محروم شریفاں بی بی تقریباً ایک دہائی بعد اپنے خاندان سے دوبارہ مل گئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments