31 نا جائز و نادہندہ املاک سیل

31 نا جائز و نادہندہ املاک سیل

لاہور(سٹاف رپورٹر سے )ایل ڈی اے ٹیموں نے گلشن راوی،فیصل ٹائون اور اعظم گارڈن میں کارروائی کے دوران 31 غیر قانونی کمرشل و فیس نادہندہ املاک سیل کر دیں جن میں نجی سکول،فوڈ پوائنٹس، دکانیں،شو رومز اور دفاتر شامل تھے ۔

ایل ڈی اے ٹیموں نے گلشن راوی،فیصل ٹائون اور اعظم گارڈن میں کارروائی کے دوران 31 غیر قانونی کمرشل و فیس نادہندہ املاک سیل کر دیں جن میں نجی سکول،فوڈ پوائنٹس، دکانیں،شو رومز اور دفاتر شامل تھے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...