1345 حادثات پر ریسپانڈ

1345 حادثات پر ریسپانڈ

لاہور (کرائم رپورٹر)ایمرجنسی سروسزڈیپارٹمنٹ نے گزشتہ 24گھنٹے کے دوران پنجاب بھر میں 1345ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا جن میں 714افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری نزدیکی ضلعی و تحصیل ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔

ایمرجنسی سروسزڈیپارٹمنٹ نے گزشتہ 24گھنٹے کے دوران پنجاب بھر میں 1345ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا جن میں 714افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری نزدیکی ضلعی و تحصیل ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...