خواتین کیلئے رکشہ ڈرائیونگ ٹریننگ

خواتین کیلئے رکشہ ڈرائیونگ ٹریننگ

لاہور (کرائم رپورٹر)ٹریفک پولیس نے خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے ڈرائیونگ سکول بحریہ ٹائون اور مناواں میں 34خواتین کو رکشہ چلانے کی تربیت دی۔

 سی ٹی او کاکہناتھاکہ تربیت مکمل کرنیوالی خواتین رکشہ چلا کر روزگار کما سکیں گی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...