جنگلی پرندوں کے شکارپر 13ملزم گرفتار
لاہور (اے پی پی)محکمہ تحفظ جنگلی حیات وائلڈ لائف رینجر ز لاہور ،ساہیوال ،گجرات ،ملتان،بہاولپور اور ڈی جی خان ریجن نے جنگلی پرندوں کا غیر قانونی شکار اور کارروبار کرنے پر 13ملزموں گرفتار کرکے 8مور ،چکور ،تیتر اور کبوتر بازیاب کرلئے ۔
محکمہ تحفظ جنگلی حیات وائلڈ لائف رینجر ز لاہور ،ساہیوال ،گجرات ،ملتان،بہاولپور اور ڈی جی خان ریجن نے جنگلی پرندوں کا غیر قانونی شکار اور کارروبار کرنے پر 13ملزموں گرفتار کرکے 8مور ،چکور ،تیتر اور کبوتر بازیاب کرلئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments