پولیس ملازم آئس نشہ برآمد ہونے پرمعطل،مقدمہ درج

 پولیس ملازم آئس نشہ برآمد  ہونے پرمعطل،مقدمہ درج

لاہور(کرائم رپورٹر)ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کے حکم پر پولیس ملازم کیخلاف مقدمہ درج ، پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ میں باربر شاپ پر تعینات درجہ چہارم کے ملازم انصر سے 200 گرام آئس نشہ برآمد ہونے پر اسے معطل کرکے محکمانہ اورقانونی کارروائی کا آغاز بھی کر دیا گیا۔

ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کے حکم پر پولیس ملازم کیخلاف مقدمہ درج ، پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ میں باربر شاپ پر تعینات درجہ چہارم کے ملازم انصر سے 200 گرام آئس نشہ برآمد ہونے پر اسے معطل کرکے محکمانہ اورقانونی کارروائی کا آغاز بھی کر دیا گیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...