این سی سی آئی اے :عملہ کمی 300 افسرو اہلکار مانگ لئے

این سی سی آئی اے :عملہ کمی  300 افسرو اہلکار مانگ لئے

لاہور(اپنے کامرس رپورٹر سے )این سی سی آئی اے میں عملہ کی کمی پر پنجاب پولیس سے 300 افسر و اہلکار مانگ لیے گئے ۔

ڈی جی نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے آئی جی کو مراسلہ لکھ دیا جس میں کہا گیا کہ پنجاب پولیس کے 300 افسرو و اہلکار ڈیپوٹیشن پر درکار ہیں ۔ این سی سی آئی اے نے 30 ڈی ایس پیز، 30 انسپکٹرز، 115 سب انسپکٹرز 25 اے ایس آئیزاور100 ہیڈ کانسٹیبلز اور کانسٹیبلز مانگے ہیں ، 107 افسروں و اہلکاروں کی ناموں کے ساتھ فہرست این سی سی آئی اے کو بھجوادی گئی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...