گاڑی کی سپرداری کیلئے درخواست پر سی سی پی او لاہور ہائیکورٹ طلب

 گاڑی کی سپرداری کیلئے درخواست  پر سی سی پی او لاہور ہائیکورٹ طلب

لاہور(کورٹ رپورٹر )لاہور ہائیکورٹ نے گاڑی کی سپرداری کیلئے دائر درخواست پر مقدمے کا چالان جمع نہ کرانے پرسی سی پی او لاہور کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔

 چیف جسٹس عالیہ نیلم نے ریمارکس دیئے کہ 2016 کا واقعہ ہے ابھی تک چالان جمع نہیں ہوا۔چیف جسٹس نے طاہر پھول کی درخواست پر سماعت کی اور سماعت تین نومبر تک ملتوی کردی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...