سکول اساتذہ کے تبادلوں کا نیا مرحلہ شروع کرنیکا فیصلہ

سکول اساتذہ کے تبادلوں  کا نیا مرحلہ شروع کرنیکا فیصلہ

لاہور(خبر نگار)سرکاری سکولوں کے اساتذہ کے تبادلوں کا نیا مرحلہ شروع کرنے کا فیصلہ، محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے ای ٹرانسفر راؤنڈ کا شیڈول جاری کر دیا ۔

اساتذہ 19 اکتوبر تک آن لائن درخواستیں جمع کرا سکیں گے ، تبادلوں کے احکامات 27 اکتوبر کو جاری کیے جائینگے ۔ ترقی پانے والے ، تعیناتی کے منتظر اور آؤٹ سورس سکولوں میں تعینات اساتذہ بھی درخواستیں دینے کے اہل ہونگے ۔شیڈول کے مطابق اساتذہ کی جانب سے جمع کرائی گئی درخواستوں اور دستاویزات کی تصدیق 20 سے 22 اکتوبر تک کی جائیگی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...