680 ماسٹر ٹرینرز کو تربیت دینے کا فیصلہ
لاہور(خبر نگار)پنجاب میں سرکاری سکولوں کے اساتذہ کو جدید ٹیکنالوجی سے روشناس کرانے کیلئے 680 ماسٹر ٹرینرز کو مصنوعی ذہانت کی تربیت دینے کا فیصلہ ،تربیتی پروگرام 26اکتوبر سے شروع ہوگا جودو مرحلوں میں مکمل ہوگا۔
پہلے مرحلے میں 340 ماسٹر ٹرینرز کو 26سے 28اکتوبرتک تربیت دی جائیگی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments