سی ای او ایجوکیشن طارق محمودمعطل
لاہور(خبر نگار)سی ای او ایجوکیشن اتھارٹی لاہور طارق محمود کو معطل کرکے سی ای او ایجوکیشن سیالکوٹ سعید اصغر کو کا نیا چیف ایگزیکٹو آفیسر تعینات کر دیا گیا۔طارق محمود کی معطلی کے حوالے سے وجوہات کی تفصیلات سامنے آنا باقی ہیں۔
سی ای او ایجوکیشن اتھارٹی لاہور طارق محمود کو معطل کرکے سی ای او ایجوکیشن سیالکوٹ سعید اصغر کو کا نیا چیف ایگزیکٹو آفیسر تعینات کر دیا گیا۔طارق محمود کی معطلی کے حوالے سے وجوہات کی تفصیلات سامنے آنا باقی ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments