ہنڈا اٹلس کارز کامفت میڈیکل کیمپ 464افراد کامعائنہ،ادویات فراہم
لاہور(سٹاف رپورٹر)ہنڈااٹلس کارز (پاکستان) لمیٹڈ نے کیالہ گائوں حویلیاں ایبٹ آباد میں مفت میڈیکل کیمپ لگایاجہاں 464 سے زائد مریضوں کو طبی معائنے اور ضروری ادویات کی سہولت دی گئی۔
کمپنی 2014میں مانگا منڈی میں پہلے مفت میڈیکل کیمپ سے ابتک 51کیمپس لگاچکی ہے جن سے 30031سے زائد افراد مستفید ہو چکے ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments