ناقص ترقیاتی کام پر فوری کارروائی کی جائے :چیئرمین،معائنہ ٹیم کو ہدایت

ناقص ترقیاتی کام پر فوری کارروائی کی  جائے :چیئرمین،معائنہ ٹیم کو ہدایت

لاہور (سٹاف رپورٹر)چیئرمین چیف منسٹرانسپکشن ٹیم سلمان اعجاز نے اجلاس کی صدارت کرتے کہاہے کہ وزیراعلیٰ معائنہ ٹیم جاری حکومتی منصوبوں اور خدمات کی مؤثر نگرانی، شفافیت اور بروقت تکمیل کیلئے ہرلمحہ متحرک رہے ۔

انہوں نے کہاتمام عوامی خدمات کے منصوبوں کا معائنہ کرکے کسی قسم کی غفلت، تاخیر یا ناقص کام پر فوری کارروائی کی جائے ۔ انہوں نے محکمہ میں موجود شکایات کو متعلقہ محکموں کے سربراہان کو بھیجنے اور قانون کے مطابق عملدرامد کرانے کی ہدایت کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...