پی اے سی کااجلاس،آڈٹ اعتراضات پر وضاحت طلب

پی اے سی کااجلاس،آڈٹ  اعتراضات پر وضاحت طلب

لاہور (سیاسی نمائندہ)پنجاب اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی ٹو نے محکمہ صنعت، تجارت، سرمایہ کاری و ہنرمندی اور اسکے ذیلی محکموں و خودمختار اداروں سے متعلق آڈٹ اعتراضات پر متعلقہ افسروں سے 30 روز میں وضاحت طلب کر لی۔

چیئرمین علی حیدر گیلانی کی زیر صدارت اجلاس میں آڈٹ پیراز کا جائزہ لیا گیا، مالی بے ضابطگیوں، سرکاری فنڈز کے درست استعمال اور مالیاتی امور پر اعتراضات زیر بحث آئے۔ کمیٹی نے ہدایت کی کہ تمام آڈٹ اعتراضات پر مکمل آڈٹ ریکارڈ بھی فراہم کیا جائے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...