جامعہ پنجاب میں کتاب میلے کاافتتاح
لاہور(خبر نگار)صوبائی وزیر ملک فیصل ایوب کھوکھر نے کہا ہے کہ نئی نسل کو مطالعے کی جانب راغب کرنا اور کتاب سے جوڑنا وقت کی اہم ضرورت ہے ۔
وہ پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام نیو کیمپس فیصل آڈیٹوریم میں پاکستان کے سب سے بڑے 3 روزہ کتاب میلے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کررہے تھے ۔دریں اثنا وائس چانسلرپنجاب یونیورسٹی نے کتاب میلے کے تحت لٹریری فیسٹیول میںخطاب میں کہا فیسٹیول کا مقصد ادب، علم و فکر اور تخلیقی مکالمے کو فروغ دیناہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments