انٹر کالجیٹ سپورٹس مقابلے جاری
لاہور(خبر نگار)لاہور میں انٹر کالجیٹ سپورٹس مقابلوں کا سلسلہ جاری جن میں 10 ہزار کھلاڑی 24 مختلف کھیلوں میں اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھا رہے ہیں۔
جی سی یونیورسٹی میں بیڈمنٹن اور ٹیبل ٹینس کے مقابلے توجہ کا مرکز بنے رہے۔ ان مقابلوں کا مقصد کھیلوں کی سرگرمیوں کو فروغ دینا اور باصلاحیت کھلاڑیوں کو آگے بڑھنے کے مواقع فراہم کرنا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments