جنرل ہسپتال :بروقت طبی امداد ماں،بیٹی کی جان بچا لی گئی

جنرل ہسپتال :بروقت طبی امداد ماں،بیٹی کی جان بچا لی گئی

لاہور(سٹاف رپورٹر)جنرل ہسپتال کے ہیلتھ کیئر پروفیشنلز نے فرض شناسی کا مظاہرہ کرکے ایمرجنسی صورتحال میں زچہ و بچہ کی جان بچالی۔

رکشے پر لائی جانیوالی فرینہ عمران کی شدید زچگی کے درد پرلیبر روم پہنچنے سے قبل ہی نارمل ڈلیوری ہو گئی۔ اطلاع ملتے ہی لیبر روم عملے نے بلا تاخیر ماں اور نوزائیدہ بچی کے تمام ضروری طبی مراحل کامیابی سے مکمل کئے۔ مریضہ کے اہلخانہ نے نرس بشریٰ گلشن اور تمام عملے کا بروقت طبی امداد پر شکریہ ادا کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...