آئی جی نے پولیس ملازمین، اہلخانہ سے مسائل سنے، احکامات جاری
لاہور(کرائم رپورٹر)آئی جی پنجاب عبدالکریم نے سنٹرل آفس میں پولیس ملازمین اور انکے اہلخانہ سے ملاقات کی، مسائل سنے اور فوری ریلیف فراہمی کے احکامات جاری۔
آئی جی نے شہید اے ایس آئی شوکت کی اہلیہ کی پلاٹ ،سب انسپکٹر ارشد کی ترقی ،کانسٹیبل طاہر محمود کی قانونی کارروائی سے متعلق درخواستوں پر متعلقہ افسروں کو ڈی پی او ضروری کارروائی کا حکم دیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments