سزا کیخلاف اپیل بغیر کارروائی ملتوی

 سزا کیخلاف اپیل بغیر کارروائی ملتوی

لاہور(کورٹ رپورٹر )لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہرام سرور کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے 5سال کی سزا کیخلاف خدیجہ شاہ کی اپیل پر سماعت وکیل کے بیرون ملک ہونے کی وجہ سے پیش نہ ہونے پر بغیر کارروائی 19 نومبر تک ملتوی کر دی ۔

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہرام سرور کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے 5سال کی سزا کیخلاف خدیجہ شاہ کی اپیل پر سماعت وکیل کے بیرون ملک ہونے کی وجہ سے پیش نہ ہونے پر بغیر کارروائی 19 نومبر تک ملتوی کر دی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...