رواں سال 1576منچلے دھرلئے گئے
لاہور(کرائمرپورٹر)لاہور پولیس نے ون ویلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن کے دوران رواں سال ابتک 1576 منچلے نوجوانوں کو گرفتار کرکے 1441 مقدمات درج کر لیے ۔سی سی پی او بلال صدیق کاکہنا ہے کہ ون ویلنگ خطرناک کھیل ہے۔
لاہور پولیس نے ون ویلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن کے دوران رواں سال ابتک 1576 منچلے نوجوانوں کو گرفتار کرکے 1441 مقدمات درج کر لیے ۔سی سی پی او بلال صدیق کاکہنا ہے کہ ون ویلنگ خطرناک کھیل ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments