اجلاس میں 20ہزار کلومیٹر نہروں کی بھل صفائی کا ہدف مقرر

 اجلاس میں 20ہزار کلومیٹر نہروں کی بھل صفائی کا ہدف مقرر

لاہور(اپنے کامرس رپورٹر سے )سیکرٹری آبپاشی پنجاب ڈاکٹر واصف خورشید کی زیر صدارت محکمہ کے اہم انتظامی و ترقیاتی امور کا جائزہ لینے کیلئے۔۔

آن لائن اجلاس ہوا۔ اہم امور سمیت آئندہ سیزن میں نہروں کی بھل صفائی مہم کی تیاریوں پر غورکرکے رواں سال ہدف کوبڑھاکر 20 ہزار کلومیٹر نہروں کی بھل صفائی کا ہدف مقرر کیا گیا ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...