55کیسز کی چیکنگ

55کیسز کی چیکنگ

ملتان (خصوصی رپورٹر) سوئی ناردرن ٹاسک فورس نے مختلف علاقوں میں 55مقامات پر چیکنگ کی گئی۔ اس دوران تین گیس میٹر منقطع کر دیئے گئے ۔ ایک میٹر کمپریسر استعمال کر رہا تھا جسے فوری طور پر منقطع کیا گیا۔

سوئی ناردرن ٹاسک فورس نے مختلف علاقوں میں 55مقامات پر چیکنگ کی گئی۔ اس دوران تین گیس میٹر منقطع کر دیئے گئے ۔ ایک میٹر کمپریسر استعمال کر رہا تھا جسے فوری طور پر منقطع کیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں