شہریوں کے تحفظ کیلئے تمام وسائل بروئے کار لارہے ، سی پی او

شہریوں کے تحفظ کیلئے تمام وسائل بروئے کار لارہے ، سی پی او

ملتان(کرائم رپورٹر )سی پی او ملتان صادق علی ڈوگر نے اپنے دفتر میں ملتان کے پارلیمینٹیرینز کے ساتھ اجلاس منعقد کیا،۔ ۔۔

 جس میں علاقائی صورتحال، امن و امان اور جرائم کی موجودہ صورتِ حال پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ اجلاس کے دوران شہریوں کے مسائل، پولیسنگ کے نظام کو مزید مؤثر بنانے ، جرائم کی روک تھام اور عوامی نمائندوں کے ساتھ باہمی رابطہ مضبوط کرنے پر گفتگو کی گئی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں