ملتان سیف سٹی اجلاس، جرائم کنٹرول اور ٹیکنالوجی پر زور

ملتان سیف سٹی اجلاس، جرائم  کنٹرول اور ٹیکنالوجی پر زور

ملتان (کرائم رپورٹر)ڈی آئی جی سیف سٹی احسن یونس نے ملتان سیف سٹی کے ساتھ ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس کی صدارت کی۔۔

، جس میں سیف سٹی منصوبے اور جرائم کے مؤثر کنٹرول سے متعلق امور کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں سی پی او ملتان صادق علی ڈوگر، ایس ایس پی آپریشنز ملتان حیدر علی، ایس ایس پی انویسٹی گیشن ملتان محمد طاہر اور ڈویژنل ایس پیز نے شرکت کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں