موسمی تبدیلی، چھ افرادنزلہ زکام، کھانسی ،بخار میں مبتلا

 موسمی تبدیلی، چھ افرادنزلہ  زکام، کھانسی ،بخار میں مبتلا

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر، نامہ نگار)خانیوال اور گردونواح میں موسمی تبدیلی کے باعث 6 افراد نزلہ، کھانسی، بخار اور۔۔

 گلے کی خرابی میں مبتلا ہو گئے ۔ مریضوں کی حالت غیر ہونے پر ریسکیو 1122 اور دیگر ذرائع سے انہیں ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈسٹرکٹ ہسپتال خانیوال میں داخل کرا دیا گیا۔مریضوں میں آصف حسین، شہباز، احمد، تسلیم، فہیم اور دیگر شامل ہیں، جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں