مختلف روڈ حادثات، 7 افراد زخمی

 مختلف روڈ حادثات، 7 افراد زخمی

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر، نامہ نگار)خانیوال اور گردونواح میں مختلف ٹریفک حادثات میں7 افراد شدید زخمی ہو گئے۔۔۔

 زخمیوں کو ریسکیو 1122 اور دیگر ذرائع سے ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد ڈسٹرکٹ ہسپتال خانیوال میں داخل کروا دیا گیا۔متاثرہ افراد میں ناصر اقبال، عظمت، سعید، اسلم، ندیم اقبال، علی اور دیگر شامل ہیں، جہاں انہیں فوری طبی امداد دی جا رہی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں