2بھائی والدہ سے ملوادیئے

2بھائی والدہ سے ملوادیئے

ملتان (لیڈی رپورٹر)چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا احسن اقدام 2 گمشدہ بھائی والدہ سے ملوا دئیے گئے 10سالہ اللہ رکھا ولد اشرف 8سالہ علی ولد اشرف کو کچھ روز قبل گمشدہ حالت میں حفاظتی میں تحویل لیا گیا تھا ۔

چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا احسن اقدام 2 گمشدہ بھائی والدہ سے ملوا دئیے گئے 10سالہ اللہ رکھا ولد اشرف 8سالہ علی ولد اشرف کو کچھ روز قبل گمشدہ حالت میں حفاظتی میں تحویل لیا گیا تھا ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں