سوئی ناردرن کے چھاپے

سوئی ناردرن کے چھاپے

ملتان (خصوصی رپورٹر)سوئی ناردرن گیس ٹاسک فورس ن 60 مقامات کی چیکنگ کی گئی،

جس کے نتیجے میں 6 گیس میٹر منقطع کر دیئے گئے ۔ترجمان کے مطابق دو میٹر غیرقانونی شفٹنگ ، چار میٹر کمپریسر کے استعمال پر منقطع کئے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں