نماز فجر کے دوران سکیورٹی انتظامات کا جائزہ

 نماز فجر کے دوران سکیورٹی انتظامات کا جائزہ

ملتان (کرائم رپورٹر) سی پی او ملتان صادق علی ڈوگر نے مساجد میں نماز فجر کے دوران سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔

 ایس ڈی پی او کینٹ ہلار خان چانڈیو، ایس ایچ او تھانہ لوہاری گیٹ، تھانہ چہلیک انصر عباس اور بی زیڈ عبدالرؤف لوٹھر سمیت دیگر افسران بھی موجود تھے ۔ رمضان المبارک میں تراویح، سحری، افطار اور فجر کی نماز کے دوران مساجد اور امام بارگاہوں کی حفاظت کو یقینی بنایا جائے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں