بچہ ورثاء سے ملوا دیا

بچہ ورثاء سے ملوا دیا

ملتان(لیڈی رپورٹر)چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے 8 سالہ گمشدہ بچہ ورثاء سے ملوا دیا گیا 8 سالہ سلمان ولد رمضان کو کچھ روز قبل تحویل لیا گیا تھا فیملی کو کوٹ مبارک شمالی ڈیرہ غازی خان سے تلاش کیا گیا۔

چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے 8 سالہ گمشدہ بچہ ورثاء سے ملوا دیا گیا 8 سالہ سلمان ولد رمضان کو کچھ روز قبل تحویل لیا گیا تھا فیملی کو کوٹ مبارک شمالی ڈیرہ غازی خان سے تلاش کیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں