کارسرکار میں مداخلت

کارسرکار میں مداخلت

ملتان (کرائم رپورٹر)بغیر نقشہ غیر قانونی تعمیرات اور کارسرکار میں مداخلت پر پولیس نے ملزم راؤ ولید کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔ پولیس کو الیاس گل نے بتایا کہ ملزم راؤ ولید نے بغیر نقشہ تعمیرات کی منع کیا تو طیش میں آگیا اورگالیاں دیں ۔

بغیر نقشہ غیر قانونی تعمیرات اور کارسرکار میں مداخلت پر پولیس نے ملزم راؤ ولید کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔ پولیس کو الیاس گل نے بتایا کہ ملزم راؤ ولید نے بغیر نقشہ تعمیرات کی منع کیا تو طیش میں آگیا اورگالیاں دیں ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں