منشیات فروش خاتون گرفتار بھاری مقدار میں چرس برآمد

 منشیات فروش خاتون گرفتار بھاری مقدار میں چرس برآمد

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر، نامہ نگار) سٹی پولیس نے منشیات کے دھندے میں ملوث خاتون فرزانہ بی بی کو گرفتار کر کے بھاری مقدار میں چرس برآمد کر لی۔۔۔

 ایس ایچ او ذیشان گل نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے چھاپہ مارا اور ملزمہ کو گرفتار کیا۔ پولیس کے مطابق ملزمہ کریانہ کی دکان کی آڑ میں منشیات فروشی کا کاروبار کر رہی تھی۔ گرفتار ملزمہ کے قبضے سے 2200 گرام چرس برآمد ہوئی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں