تشدد کرنیوالا ملزم گرفتار

تشدد کرنیوالا ملزم گرفتار

ملتان (کرائم رپورٹر)خواتین پولیس اسٹیشن نے خاتون پر تشدد کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا اور اس کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے ۔متاثرہ خاتون کی شکایت پر فوری ایکشن لیا گیا اور ملزم کو ٹریس کرکے حراست میں لیا گیا۔

خواتین پولیس اسٹیشن نے خاتون پر تشدد کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا اور اس کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے ۔متاثرہ خاتون کی شکایت پر فوری ایکشن لیا گیا اور ملزم کو ٹریس کرکے حراست میں لیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں