میپکو کی لوڈ مینجمنٹ، بجلی بندش پر وضاحت جاری

میپکو کی لوڈ مینجمنٹ، بجلی  بندش پر وضاحت جاری

ملتان (خصوصی رپورٹر)ملتان الیکٹرک پاور کمپنی (میپکو) کے ترجمان نے کہا ہے کہ ملک بھر میں جاری ۔۔۔

اکنامک لوڈ مینجمنٹ پلان کے تحت اعلان کردہ شیڈول کے مطابق بجلی عارضی طور پر منقطع کی جا رہی ہے ، جس کی بنیادی وجہ آر ایل این جی کی کمی اور پن بجلی کی پیداوار میں کمی ہے ۔ترجمان کے مطابق دن کے اوقات میں لوڈ مینجمنٹ صرف ہائی لاس فیڈرز تک محدود ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں