آوارہ کتے کے کاٹنے سے مہمان خاتون شدید زخمی

آوارہ کتے کے کاٹنے سے  مہمان خاتون شدید زخمی

میاں چنوں (تحصیل رپورٹر)میاں چنوں شہر اور گردونواح میں آوارہ کتوں کی بھرمار نے شہریوں کا جینا مشکل بنا دیا ہے ۔۔۔

 ایک گاؤں میں مہمان خاتون کو آوارہ کتے نے کاٹ کر شدید زخمی کر دیا۔ خاتون کو فوری طور پر قریبی ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں انہیں ویکسین اور ضروری طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں