شہری کوبوگس چیک دینے کا الزام، پولیس کارروائی کا آغاز
ملتان (کرائم رپورٹر )شہری کو بوگس چیک دینے کے الزام میں ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔ بی زیڈ پولیس کو سلیمان نے بتایا کہ ملزم نادر نے رقم کی بابت بوگس چیک دیکر ارتکاب جرم کیا ۔پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔
شہری کو بوگس چیک دینے کے الزام میں ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔ بی زیڈ پولیس کو سلیمان نے بتایا کہ ملزم نادر نے رقم کی بابت بوگس چیک دیکر ارتکاب جرم کیا ۔پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔