اسلحہ بردار سے پسٹل ،گولیاں برآمد

اسلحہ بردار سے پسٹل ،گولیاں برآمد

ملتان (کرائم رپورٹر) پولیس تھانہ ڈی ایچ اے ملتان نے کارروائی کرتے ہوئے ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم عارف کو گرفتار کر لیا اور اس کے قبضے سے ایک پسٹل 30 بور معہ گولیاں برآمد کر لیں۔

پولیس تھانہ ڈی ایچ اے ملتان نے کارروائی کرتے ہوئے ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم عارف کو گرفتار کر لیا اور اس کے قبضے سے ایک پسٹل 30 بور معہ گولیاں برآمد کر لیں۔ تفصیلات کے مطابق ملزم کو تھانہ ڈی ایچ اے کے علاقے پکی پل سے کارروائی کے دوران گرفتار کیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں