اغوا کے ملزم کی ضمانت خارج
ملتان(کورٹ ر پورٹر)ایڈیشنل سیشن جج ملتان نے شہری کو اغواء برا ئے تاوان کے مقدمہ میں ملوث ملزم کی عبوری ضمانت خارج کرنے کا حکم دیا ہے ۔ ملزم پارٹی نے مقدمہ کو بے بنیاد اور بدنیتی پر مبنی قراردیا۔
ایڈیشنل سیشن جج ملتان نے شہری کو اغواء برا ئے تاوان کے مقدمہ میں ملوث ملزم کی عبوری ضمانت خارج کرنے کا حکم دیا ہے ۔ ملزم پارٹی نے مقدمہ کو بے بنیاد اور بدنیتی پر مبنی قراردیا۔